بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 876 — عورتوں اور لڑکوں کو آگے روانہ کر دینے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں عورتوں اور لڑکوں کو آگے روانہ کر دینے کا بیان حدیث 876
نَافِعٍ ، سَالِمٍ ، وَعُبَيْدِ اللَّهِ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، وَعُبَيْدِ اللَّهِ ابْنَيْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ أَبَاهُمَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " كَانَ يُقَدِّمُ أَهْلَهُ وَصِبْيَانَهُ مِنْ الْمُزْدَلِفَةِ إِلَى مِنًى، حَتَّى يُصَلُّوا الصُّبْحَ بِمِنًى، وَيَرْمُوا قَبْلَ أَنْ يَأْتِيَ النَّاسُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت سالم اور حضرت عبیداللہ جو دو بیٹے ہیں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ان سے روایت ہے کہ اُن کے باپ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما آگے روانہ کر دیتے تھے عورتوں اور بچوں کو مزدلفہ سے منیٰ کو تاکہ نماز صبح کی منیٰ میں پڑھ کر لوگوں کے آنے سے اوّل کنکریاں مار لیں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 876]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1676، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1295، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2871، 2883، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3867، والنسائی فى «الكبریٰ» برقم: 4023، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9607، 9608، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4986، والبزار فى «مسنده» برقم: 6021، 6032، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 13948، 14807، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3973، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 171»
← پچھلی حدیث (875) باب پر واپس اگلی حدیث (877) →