بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 873 — عرفات اور مزدلفہ میں ٹھہرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں عرفات اور مزدلفہ میں ٹھہرنے کا بیان حدیث 873
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " اعْلَمُوا أَنَّ عَرَفَةَ كُلَّهَا مَوْقِفٌ إِلَّا بَطْنَ عُرَنَةَ، وَأَنَّ الْمُزْدَلِفَةَ كُلَّهَا مَوْقِفٌ، إِلَّا بَطْنَ مُحَسِّرٍ" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کہتے تھے: جانو تم کہ عرفات سارا ٹھہرنے کی جگہ ہے مگر بطنِ عرنہ، اور مزدلفہ سارا ٹھہرنے کی جگہ ہے مگر بطنِ محسر۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 873]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 14066، 14071، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 167»
← پچھلی حدیث (872) باب پر واپس اگلی حدیث (874) →