بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 842 — جو جانور ہدی کے لیے درست ہے اس کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں جو جانور ہدی کے لیے درست ہے اس کا بیان حدیث 842
أَبِي جَعْفَرٍ الْقَارِئِ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ الْمَخْزُومِيّ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْقَارِئِ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ الْمَخْزُومِيّ " أَهْدَى بَدَنَتَيْنِ إِحْدَاهُمَا بُخْتِيَّةٌ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت ابوجعفر قاری سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عیاش نے دو اونٹوں کو ہدی کیا، ایک اونٹ ان میں سے بختی تھا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 842]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 13898، 14087، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 142»
← پچھلی حدیث (841) باب پر واپس اگلی حدیث (843) →