بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 834 — منیٰ کے دنوں میں یعنی گیارہویں، بارہویں، تیرہویں ذی الحجہ کے روزے کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں منیٰ کے دنوں میں یعنی گیارہویں، بارہویں، تیرہویں ذی الحجہ کے روزے کے بیان میں حدیث 834
أَبِي النَّضْرِ ، سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " نَهَى عَنْ صِيَامِ أَيَّامِ مِنًى"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منع کیا منیٰ کے دنوں میں روزہ رکھنے سے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 834]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح لغيره، وأخرجه النسائی فى «الكبریٰ» برقم: 2876، 2877، 2890، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15827، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 2603، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4102، 6278، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 134»
← پچھلی حدیث (833) باب پر واپس اگلی حدیث (835) →