بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 818 — دوگانہ طواف کا ادا کرنا بعد نماز صبح یا عصر کے
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں دوگانہ طواف کا ادا کرنا بعد نماز صبح یا عصر کے حدیث 818
أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَكِّيِّ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَكِّيِّ ، أَنَّهُ قَالَ:" لَقَدْ رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ يَطُوفُ بَعْدَ صَلَاةِ الْعَصْرِ ثُمَّ يَدْخُلُ حُجْرَتَهُ، فَلَا أَدْرِي مَا يَصْنَعُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت ابوزبیر مکی سے روایت ہے کہ دیکھا میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا کو طواف کرتے تھے بعد نمازِ عصر کے، پھر جاتے تھے اپنے حجرے میں، پھر معلوم نہیں وہاں کیا کرتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 818]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 4496، 9327، 9423، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9005، 9007، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 13411، 37598، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 118»
← پچھلی حدیث (817) باب پر واپس اگلی حدیث (819) →