بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 815 — حجرِ اسود کے استلام کے وقت اس کو چومنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں حجرِ اسود کے استلام کے وقت اس کو چومنے کا بیان حدیث 815
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، قَالَ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ، لِلرُّكْنِ الْأَسْوَدِ: " إِنَّمَا أَنْتَ حَجَرٌ وَلَوْلَا أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبَّلَكَ مَا قَبَّلْتُكَ ثُمَّ قَبَّلَهُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا، جب وہ طواف کر رہے تھے خانۂ کعبہ کا، حجرِ اسود کو: تو ایک پتھر ہے، نہ نفع پہنچا سکتا ہے نہ نقصان، اور اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تجھے چومتے نہ دیکھا ہوتا تو میں نہ چومتا تجھ کو۔ پھر چوما حجرِ اسود کو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 815]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1597، 1605 (م)، 1610، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1270، 1271، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2711، 2714، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3821، 3822، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1678، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2938، 2939، 2940، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 3904، 3905، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1873، والترمذي فى «جامعه» برقم: 860، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1906، 1907، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2943، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9311، 9312، وأحمد فى «مسنده» برقم: 100، 133، 178، 231، والحميدي فى «مسنده» برقم: 9،وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8913، 9033، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 115»
← پچھلی حدیث (814) باب پر واپس اگلی حدیث (816) →