بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 805 — کعبہ کے بنانے کا حال
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں کعبہ کے بنانے کا حال حدیث 805
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَتْ: " مَا أُبَالِي أَصَلَّيْتُ فِي الْحِجْرِ أَمْ فِي الْبَيْتِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: مجھے کچھ فرق نہیں معلوم ہوتا اس میں کے نماز پڑھوں کعبہ کے اندر یا حطیم میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 805]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4364، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9155، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 8616، 8617، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 105»
← پچھلی حدیث (804) باب پر واپس اگلی حدیث (806) →