بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 795 — جو کام محرم کو درست ہیں اُن کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں جو کام محرم کو درست ہیں اُن کا بیان حدیث 795
مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، أَنَّهُ سَأَلَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ عَنْ ظُفْرٍ لَهُ انْكَسَرَ وَهُوَ مُحْرِمٌ، فَقَالَ سَعِيدٌ: " اقْطَعْهُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت محمد بن عبداللہ بن ابی مریم نے پوچھا سعید بن مسیّب سے کہ میرا ایک ناخن ٹوٹ گیا ہے اور احرام باندھے ہوں۔ سعید نے کہا: کاٹ ڈال اس کو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 795]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 12755، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 96»
← پچھلی حدیث (794) باب پر واپس اگلی حدیث (796) →