بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 778 — جس شکار کا محرم کو کھانا درست ہے اس کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں جس شکار کا محرم کو کھانا درست ہے اس کا بیان حدیث 778
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، الزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ الزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ ،" كَانَ يَتَزَوَّدُ صَفِيفَ الظِّبَاءِ وَهُوَ مُحْرِمٌ" .
قَالَ مَالِك: وَالصَّفِيفُ: الْقَدِيدُ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ ناشتہ کرتے تھے ہرن کے بھونے ہوئے گوشت کا اور وہ محرم ہوتے۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: جس کو قدید کہتے ہیں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 778]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10026، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1279، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8348، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 14682، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 77»
← پچھلی حدیث (777) باب پر واپس اگلی حدیث (779) →