بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 760 — حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کا بیان حدیث 760
ابْنِ شِهَابٍ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ أَبِي سَلَمَةَ اسْتَأْذَنَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ،" أَنْ يَعْتَمِرَ فِي شَوَّالٍ فَأَذِنَ لَهُ فَاعْتَمَرَ، ثُمَّ قَفَلَ إِلَى أَهْلِهِ وَلَمْ يَحُجَّ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سعید بن مسیّب سے روایت ہے کہ عمر بن ابی سلمہ نے اجازت مانگی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے عمرہ کرنے کی شوال میں، تو اجازت دی آپ نے۔ تو وہ عمرہ کر کے لوٹ آئے اپنے گھر کو اور حج نہ کیا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 760]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 58»
← پچھلی حدیث (759) باب پر واپس اگلی حدیث (761) →