بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 758 — حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کا بیان حدیث 758
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " لَمْ يَعْتَمِرْ إِلَّا ثَلَاثًا: إِحْدَاهُنَّ فِي شَوَّالٍ، وَاثْنَتَيْنِ فِي ذِي الْقَعْدَةِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نہیں عمرہ کیا مگر تین بار، ایک شوال میں اور دو ذیقعدہ میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 758]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، و أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 1991، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 56»
← پچھلی حدیث (757) باب پر واپس اگلی حدیث (759) →