بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 751 — اہلِ مکہ کے احرام کا اور جو لوگ مکہ میں ہوں اور ملک والے اُن کے بھی احرام کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں اہلِ مکہ کے احرام کا اور جو لوگ مکہ میں ہوں اور ملک والے اُن کے بھی احرام کا بیان حدیث 751
عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، أَبِيهِ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، قَالَ: " يَا أَهْلَ مَكَّةَ مَا شَأْنُ النَّاسِ يَأْتُونَ شُعْثًا وَأَنْتُمْ مُدَّهِنُونَ أَهِلُّوا إِذَا رَأَيْتُمُ الْهِلَالَ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کہا: اے مکہ والو! لوگ تو بال بکھرے ہوئے پریشان یہاں آتے ہیں اور تم تیل لگائے ہوتے ہو، جب چاند دیکھو ذی الحجہ کا تو تم بھی احرام باندھ لیا کرو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 751]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 15242، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 49»
← پچھلی حدیث (750) باب پر واپس اگلی حدیث (752) →