بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 736 — لبیک کہنے کا بیان اور احرام کی ترکیب کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں لبیک کہنے کا بیان اور احرام کی ترکیب کا بیان حدیث 736
نَافِعٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " كَانَ يُصَلِّي فِي مَسْجِدِ ذِي الْحُلَيْفَةِ، ثُمَّ يَخْرُجُ فَيَرْكَبُ فَإِذَا اسْتَوَتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ أَحْرَمَ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نماز پڑھتے ذوالحلیفہ کی مسجد میں، پھر نکل کر سوار ہوتے اس وقت احرام باندھتے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 736]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 166، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1187، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 32»
← پچھلی حدیث (735) باب پر واپس اگلی حدیث (737) →