بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 721 — محر م کو اپنا منہ ڈھانپنا کیسا ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں محر م کو اپنا منہ ڈھانپنا کیسا ہے حدیث 721
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ ، أَنَّهَا قَالَتْ: " كُنَّا نُخَمِّرُ وُجُوهَنَا وَنَحْنُ مُحْرِمَاتٌ وَنَحْنُ مَعَ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت فاطمہ بنت منذر سے روایت ہے کہ ہم اپنے منہ ڈھانپتی تھیں احرام میں، اور ہم ساتھ تھیں سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالی عنہا کے، سو انہوں نے منع نہ کیا ہم کو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 721]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1668، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2690، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 16»
← پچھلی حدیث (720) باب پر واپس اگلی حدیث (722) →