جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ، أَبِيهِ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ذَكَرَ الْمَجُوسَ، فَقَالَ: مَا أَدْرِي كَيْفَ أَصْنَعُ فِي أَمْرِهِمْ؟ فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ : أَشْهَدُ لَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " سُنُّوا بِهِمْ سُنَّةَ أَهْلِ الْكِتَابِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت محمد بن باقر سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ذکر کیا مجوس کا اور کہا کہ میں نہیں جانتا کیا کروں ان کے باب میں، تو کہا سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ نے: گواہی دیتا ہوں میں کہ سنا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے، فرماتے تھے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان سے: ”وہ طریقہ برتو جو اہلِ کتاب سے برتتے ہو۔“ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 689]
تخریج الحدیث
«مرفوع حسن لغيره، وأخرجه النسائی فى «الكبریٰ» برقم: 8715، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3043، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1586، 1587، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2543، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2180، 2181، 2182، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 16594، والبيهقي فى "سننه الصغير" برقم: 3703، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1679، 1694، 1707، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 222، والحميدي فى «مسنده» برقم: 64، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10025
شیخ سلیم ہلالی کہتے ہیں کہ یہ روایت ان الفاظ کے ساتھ تو ضعیف ہے، لیکن شواہد کی بنیاد پر ثابت ہے اور اس کے قوی شواہد موجود ہیں۔، شركة الحروف نمبر: 568، فواد عبدالباقي نمبر: 17 - كِتَابُ الزَّكَاةِ-ح: 42»