بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 646 — باب اعتکاف کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: اعتکاف کے بیان میں باب اعتکاف کا بیان حدیث 646
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ عَنْ الرَّجُلِ يَعْتَكِفُ هَلْ يَدْخُلُ لِحَاجَتِهِ تَحْتَ سَقْفٍ؟ فَقَالَ:" نَعَمْ، لَا بَأْسَ بِذَلِكَ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے پوچھا ابن شہاب سے کہ معتکف کو پَٹے ہوئے مکان میں حاجتِ ضروری کو جانا درست ہے؟ بولے: ہاں، درست ہے، کچھ حرج نہیں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الِاعْتِكَافِ/حدیث: 646]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق، شركة الحروف نمبر: 641، فواد عبدالباقي نمبر: 19 - كِتَابُ الِاعْتِكَافِ-ح: 3»
← پچھلی حدیث (645) باب پر واپس اگلی حدیث (647) →