بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 630 — جو شخص رمضان میں روزے نہ رکھ سکے اس کے فدیہ کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: روزوں کے بیان میں جو شخص رمضان میں روزے نہ رکھ سکے اس کے فدیہ کا بیان حدیث 630
سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ مِثْلُ ذَلِكَ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے بھی ایسا ہی پہنچا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 630]
تخریج الحدیث
«مقطوع ضعيف، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7579
شیخ سلیم ہلالی نے کہا کہ اس کی سند انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے اور شیخ احمد سلیمان نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 632، فواد عبدالباقي نمبر: 18 - كِتَابُ الصِّيَامِ-ح: 53»
← پچھلی حدیث (629) باب پر واپس اگلی حدیث (631) →