بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 615 — تہہ کے روزوں کی ممانعت کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: روزوں کے بیان میں تہہ کے روزوں کی ممانعت کا بیان حدیث 615
نَافِعٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْوِصَالِ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَإِنَّكَ تُوَاصِلُ، فَقَالَ: " إِنِّي لَسْتُ كَهَيْئَتِكُمْ، إِنِّي أُطْعَمُ وَأُسْقَى"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منع کیا تہہ کے روزے رکھنے سے (یعنی روزہ پر روزہ رکھنے سے کہ جس کے بیچ میں افطار نہ ہو)، لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! آپ رکھتے ہیں؟ فرمایا: میں تمہاری طرح نہیں ہوں، میں کھلایا جاتا ہوں اور پلایا جاتا ہوں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 615]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1922، 1962، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1102، والنسائی فى «الكبریٰ» برقم: 3250، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2360، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8460، 8461، 13515، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4812، شركة الحروف نمبر: 619، فواد عبدالباقي نمبر: 18 - كِتَابُ الصِّيَامِ-ح: 38»
← پچھلی حدیث (614) باب پر واپس اگلی حدیث (616) →