☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Yahya)

Hadith No.: 604
Books← Muwatta Malik (Yahya)← Chapters← Bab← Hadith No. 604
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ،" أَنَّهُ كَانَ يُسَافِرُ فِي رَمَضَانَ وَنُسَافِرُ مَعَهُ فَيَصُومُ عُرْوَةُ وَنُفْطِرُ نَحْنُ، فَلَا يَأْمُرُنَا بِالصِّيَامِ"
Translation: علامہ وحید الزماں
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ حضرت عروہ بن زبیر سفر کرتے تھے رمضان میں، اور ہم سفر کرتے تھے ساتھ ان کے، تو روزہ رکھتے تھے حضرت عروہ اور ہم نہ رکھتے تھے، سو ہم کو حکم نہیں کرتے تھے روزہ رکھنے کا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 604]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4489، الفريابي فى «الصيام» ‏‏‏‏برقم: 116/94، شركة الحروف نمبر: 609، فواد عبدالباقي نمبر: 18 - كِتَابُ الصِّيَامِ-ح: 26»
← Previous Hadith (603) Back to Bab Next Hadith → (605)