بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 577 — ر مضان کا چاند دیکھنے کا بیان اور ر مضان میں روزہ افطار کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: روزوں کے بیان میں ر مضان کا چاند دیکھنے کا بیان اور ر مضان میں روزہ افطار کرنے کا بیان حدیث 577
نَافِعٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ رَمَضَانَ، فَقَالَ: " لَا تَصُومُوا حَتَّى تَرَوْا الْهِلَالَ، وَلَا تُفْطِرُوا حَتَّى تَرَوْهُ فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَاقْدُرُوا لَهُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ذکر کیا رمضان کا تو فرمایا: نہ روزہ رکھو تم یہاں تک کہ چاند دیکھو رمضان کا، اور نہ روزے موقوف کرو یہاں تک کہ چاند دیکھو شوال کا، سو اگر چاند چھپ جائے ابر سے پس گن لو دن رمضان کے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 577]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1900، 1906، 1907، 1908، 1913، 5302، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1080، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1905، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3441، 3445، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1544، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2123، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2441، 2442، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2319، 2320، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1726، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1655، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8019، 8020، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4574، شركة الحروف نمبر: 584، فواد عبدالباقي نمبر: 18 - كِتَابُ الصِّيَامِ-ح: 1»
← پچھلی حدیث (576) باب پر واپس اگلی حدیث (578) →