بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 574 — جنازے کے احکام میں مختلف حدیثیں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: جنازوں کے بیان میں جنازے کے احکام میں مختلف حدیثیں حدیث 574
أَبِي النَّضْرِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَمَّا مَاتَ عُثْمَانُ بْنُ مَظْعُونٍ وَمُرَّ بِجَنَازَتِهِ ذَهَبْتَ وَلَمْ تَلَبَّسْ مِنْهَا بِشَيْءٍ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت ابوالنضر نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا جب گزرا ان پر جنازہ سیدنا عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کا: چلے گئے تم دنیا سے اور نہیں لیا اس میں سے کچھ۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 574]
تخریج الحدیث
«مرفوع ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، شركة الحروف نمبر: 526، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 54ق»
← پچھلی حدیث (573) باب پر واپس اگلی حدیث (575) →