بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 572 — جنازے کے احکام میں مختلف حدیثیں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: جنازوں کے بیان میں جنازے کے احکام میں مختلف حدیثیں حدیث 572
أَبِي الزِّنَادِ ، الْأَعْرَجِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَمُرَّ الرَّجُلُ بِقَبْرِ الرَّجُلِ، فَيَقُولُ: يَا لَيْتَنِي مَكَانَهُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے: قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ ایک شخص دوسرے کی قبر کے سامنے سے نکل کر کہے گا: کاش کہ میں اس کی جگہ قبر میں ہوتا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 572]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 7115، 7121، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 157، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6707، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4037، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7347، 11020، والبزار فى «مسنده» برقم: 8772، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20793، شركة الحروف نمبر: 524، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 53»
← پچھلی حدیث (571) باب پر واپس اگلی حدیث (573) →