بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 563 — کفن چوری کی بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: جنازوں کے بیان میں کفن چوری کی بیان میں حدیث 563
عَائِشَةَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَتْ تَقُولُ: " كَسْرُ عَظْمِ الْمُسْلِمِ مَيْتًا كَكَسْرِهِ وَهُوَ حَيٌّ" تَعْنِي فِي الْإِثْمِ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ اُم المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی تھیں کہ میت مسلمان کی ہڈی توڑنا ایسا ہے جیسے زندہ مسلمان کی ہڈی توڑنا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 563]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف - مرفوع صحيح، وانظر للحديث مرفوع: وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3207، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1616، وأحمد فى «مسنده» برقم: 58/6، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3167
شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ موقوف روایت کی سند تو ضعیف ہے، البتہ مرفوع روایت صحیح ہے۔، شركة الحروف نمبر: 516، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 45»
← پچھلی حدیث (562) باب پر واپس اگلی حدیث (564) →