بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 537 — جنازہ کی دعا کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: جنازوں کے بیان میں جنازہ کی دعا کا بیان حدیث 537
نَافِعٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ،" أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ لَا يَقْرَأُ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما قرآن نہیں پڑھتے تھے جنازہ کی نماز میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 537]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 11522، وابن المنذر فى الاؤسط برقم: 3168، شركة الحروف نمبر: 496، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 19»
← پچھلی حدیث (536) باب پر واپس اگلی حدیث (538) →