بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 518 — بعد صبح اور بعد عصر کے نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: قرآن کے بیان میں بعد صبح اور بعد عصر کے نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان حدیث 518
عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّهُ رَأَى عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَضْرِبُ الْمُنْكَدِرَ فِي الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ.
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت سائب بن یزید نے دیکھا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو مارتے تھے منکدر کو اس لیے کہ انہوں نے نماز پڑھی تھی بعد عصر کے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْقُرْآنِ/حدیث: 518]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3964، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 7418، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1825، 1826، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 1318، شركة الحروف نمبر: 477، فواد عبدالباقي نمبر: 15 - كِتَابُ الْقُرْآنِ-ح: 50»
← پچھلی حدیث (517) باب پر واپس اگلی حدیث (519) →