بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 510 — دعا کی ترکیب
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: قرآن کے بیان میں دعا کی ترکیب حدیث 510
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، قَالَ: " اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنْ أَئِمَّةِ الْمُتَّقِينَ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے: یا اللہ! مجھ کو متقیوں کا پیشوا بنانا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْقُرْآنِ/حدیث: 510]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه ابونعيم فى «حلية الاولياء» برقم: 308/1، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29852، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9116، 9373، 9446
شیخ سلیم ہلالی نے کہا کہ اس کی سند انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے اور شیخ احمد سلیمان نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 470، فواد عبدالباقي نمبر: 15 - كِتَابُ الْقُرْآنِ-ح: 42»
← پچھلی حدیث (509) باب پر واپس اگلی حدیث (511) →