بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 495 — دعا کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: قرآن کے بیان میں دعا کے بیان میں حدیث 495
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يَدْعُو فَيَقُولُ: " اللَّهُمَّ فَالِقَ الْإِصْبَاحِ، وَجَاعِلَ اللَّيْلِ سَكَنًا وَالشَّمْسِ وَالْقَمَرِ حُسْبَانًا، اقْضِ عَنِّي الدَّيْنَ، وَأَغْنِنِي مِنَ الْفَقْرِ، وَأَمْتِعْنِي بِسَمْعِي وَبَصَرِي وَقُوَّتِي فِي سَبِيلِكَ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
یحییٰ بن سعید کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دعا مانگتے تھے، پس فرماتے تھے: اے اللہ! پیدا کرنے والے صبح کے! اور رات کو راحت بنانے والے! اور سورج اور چاند کو حساب سے چلانے والے! ادا کر تو قرض میرا، اور غنی کر مجھ کو محتاجی سے، اور فائدہ دے مجھ کو میرے کان اور آنکھ سے، اور میری قوت سے اپنی راہ میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْقُرْآنِ/حدیث: 495]
تخریج الحدیث
«ضعيف، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29803
شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے اور شیخ احمد علی سلیمان نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 458، فواد عبدالباقي نمبر: 15 - كِتَابُ الْقُرْآنِ-ح: 27»
← پچھلی حدیث (494) باب پر واپس اگلی حدیث (496) →