بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 466 — عورتوں کا مسجد میں جانے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: قبلہ کے بیان میں عورتوں کا مسجد میں جانے کا بیان حدیث 466
بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا شَهِدَتْ إِحْدَاكُنَّ صَلَاةَ الْعِشَاءِ فَلَا تَمَسَّنَّ طِيبًا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا بسر بن سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے: جب تم میں سے کوئی عورت عشاء کی جماعت میں آئے تو خوشبو لگا کر نہ آئے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْقِبْلَةِ/حدیث: 466]
تخریج الحدیث
«صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 443، والنسائي فى «المجتبيٰ» برقم: 5132، 5136، 5137، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27586، شركة الحروف نمبر: 428، فواد عبدالباقي نمبر: 14 - كِتَابُ الْقِبْلَةِ-ح: 13»
← پچھلی حدیث (465) باب پر واپس اگلی حدیث (467) →