بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 437 — عیدین کی نماز کے اوّل اور بعد نفل نہ پڑھنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: عیدین کے بیان میں عیدین کی نماز کے اوّل اور بعد نفل نہ پڑھنے کا بیان حدیث 437
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ،" كَانَ يَغْدُو إِلَى الْمُصَلَّى بَعْدَ أَنْ يُصَلِّيَ الصُّبْحَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ حضرت سعید بن مسیّب عیدگاہ کو جاتے تھے نماز صبح کی پڑھ کر قبل طلوع آفتاب کے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْعِيدَيْنِ/حدیث: 437]
تخریج الحدیث
«مقطوع ضعيف، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 483/1
شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ اس کی سند انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے اور شیخ احمد علی سلیمان نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 400، فواد عبدالباقي نمبر: 10 - كِتَابُ الْعِيدَيْنِ-ح: 10ق»
← پچھلی حدیث (436) باب پر واپس اگلی حدیث (438) →