بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 421 — نماز سے متعلقہ احادیث کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں نماز سے متعلقہ احادیث کا بیان حدیث 421
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّهُ قَالَ: بَلَغَنِي،" أَنَّ أَوَّلَ مَا يُنْظَرُ فِيهِ مِنْ عَمَلِ الْعَبْدِ الصَّلَاةُ، فَإِنْ قُبِلَتْ مِنْهُ نُظِرَ فِيمَا بَقِيَ مِنْ عَمَلِهِ، وَإِنْ لَمْ تُقْبَلْ مِنْهُ لَمْ يُنْظَرْ فِي شَيْءٍ مِنْ عَمَلِهِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ پہنچا ان کو: قیامت کے دن پہلے نماز دیکھی جائے گی، اگر نماز قبول ہوگئی تو پھر اور عمل اس کے دیکھے جائیں گے، ورنہ کوئی عمل پھر نہ دیکھا جائے گا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 421]
تخریج الحدیث
«مقطوع ضعيف - مرفوع صحيح، وانظر الترمذي فى «جامعه» برقم: 413، وأبو داود فى «سننه» برقم: 864، والنسائي فى «المجتبيٰ» برقم: 466، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1425،
شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ اس کی سند انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے اور شیخ احمد علی سلیمان نے بھی اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ البتہ یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے صحیح ثابت ہے دیکھئے الترمذي فى «جامعه» برقم: 413، وأبو داود فى «سننه» برقم: 864، والنسائي فى «المجتبيٰ» برقم: 466، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1425، شركة الحروف نمبر: 388، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 89»
← پچھلی حدیث (420) باب پر واپس اگلی حدیث (422) →