بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 387 — نماز کے انتظار کرنے کا اور نماز کو جانے کا ثواب
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں نماز کے انتظار کرنے کا اور نماز کو جانے کا ثواب حدیث 387
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ، قَالَ:" يُقَالُ: لَا يَخْرُجُ أَحَدٌ مِنَ الْمَسْجِدِ بَعْدَ النِّدَاءِ، إِلَّا أَحَدٌ يُرِيدُ الرُّجُوعَ إِلَيْهِ إِلَّا مُنَافِقٌ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ حضرت سعید بن مسیّب رحمہ اللہ نے کہا: کہتے ہیں مسجد سے بعد اذان کے جو نکل جائے اور پھر آنے کا ارادہ نہ ہو تو وہ منافق ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 387]
تخریج الحدیث
«مقطوع ضعيف، وأخرجه الدارمي فى «سننه» برقم: 446، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1946، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 56/3-57
شیخ سلیم ہلالی نے اس روایت کو انقطاع کی وجہ سے ضعیف کہا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 355، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 56»
← پچھلی حدیث (386) باب پر واپس اگلی حدیث (388) →