بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 384 — نماز کے انتظار کرنے کا اور نماز کو جانے کا ثواب
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں نماز کے انتظار کرنے کا اور نماز کو جانے کا ثواب حدیث 384
سُمَيٍّ ، أَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ، أَنَّ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، كَانَ يَقُولُ: " مَنْ غَدَا أَوْ رَاحَ إِلَى الْمَسْجِدِ لَا يُرِيدُ غَيْرَهُ، لِيَتَعَلَّمَ خَيْرًا أَوْ لِيُعَلِّمَهُ، ثُمَّ رَجَعَ إِلَى بَيْتِهِ كَانَ كَالْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ رَجَعَ غَانِمًا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سمی بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر بن عبدالرحمٰن کہتے تھے: جو شخص صبح کو یا سہ پہر کو جائے مسجد میں نیک امر سیکھنے کو یا سکھانے کو۔ پھر لوٹ آئے اپنے گھر میں تو گویا جہاد سے غنیمت لے کر لوٹا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 384]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق، شركة الحروف نمبر: 353، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 53»
← پچھلی حدیث (383) باب پر واپس اگلی حدیث (385) →