بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 380 — پاخانہ یا پیشاب کی حاجت کے وقت نماز نہ پڑھنا
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں پاخانہ یا پیشاب کی حاجت کے وقت نماز نہ پڑھنا حدیث 380
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْأَرْقَمِ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْأَرْقَمِ كَانَ يَؤُمُّ أَصْحَابَهُ فَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ يَوْمًا فَذَهَبَ لِحَاجَتِهِ، ثُمَّ رَجَعَ فَقَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " إِذَا أَرَادَ أَحَدُكُمُ الْغَائِطَ فَلْيَبْدَأْ بِهِ قَبْلَ الصَّلَاةِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن ارقم رضی اللہ عنہ امامت کرتے تھے اپنے لوگوں کی، تو ایک دن نماز تیار ہوئی چلے گئے حاجت کو، پھر آئے اور بولے کہ سنا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے، فرماتے تھے: جب قصد کرے کوئی تم میں سے پاخانہ کا، تو پہلے پاخانہ کرے پھر نماز پڑھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 380]
تخریج الحدیث
«صحيح، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 88، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 932، 1652، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2071، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 601، 950، 5486، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 853، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 927، والترمذي فى «جامعه» برقم: 142، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1467، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 616، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 5108، 5109، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16205، 16662، والحميدي فى «مسنده» برقم: 896، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1759، شركة الحروف نمبر: 349، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 49»
← پچھلی حدیث (379) باب پر واپس اگلی حدیث (381) →