بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 365 — نمازی کے سامنے سے چلے جانے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں نمازی کے سامنے سے چلے جانے کا بیان حدیث 365
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ" كَانَ يَكْرَهُ، أَنْ يَمُرَّ بَيْنَ أَيْدِي النِّسَاءِ وَهُنَّ يُصَلِّينَ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ سيدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما عورتوں کے آگے سے گزرنا بھی ناپسند جانتے تھے جس وات کہ وہ نماز پڑھ رہی ہوتیں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 365]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2327، شركة الحروف نمبر: 337، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح:36»
← پچھلی حدیث (364) باب پر واپس اگلی حدیث (366) →