بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 348 — مسافر کا امام ہونا یا امام کے پیچھے نماز پڑھنا
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں مسافر کا امام ہونا یا امام کے پیچھے نماز پڑھنا حدیث 348
نَافِعٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " كَانَ يُصَلِّي وَرَاءَ الْإِمَامِ بِمِنًى أَرْبَعًا، فَإِذَا صَلَّى لِنَفْسِهِ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما امام کے پیچھے منیٰ میں چار رکعتیں پڑھتے تھے، اور جب اکیلے پڑھتے تھے تو دو رکعتیں پڑھتے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 348]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 694، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2424، والشافعي فى المسند: 361/1، والشافعي فى الاُم برقم: 248/7، شركة الحروف نمبر: 323، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 20»
← پچھلی حدیث (347) باب پر واپس اگلی حدیث (349) →