بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 344 — مسافر جب نیت اقامت کی نہ کرے اور یونہی ٹھہر جائے تو قصر کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں مسافر جب نیت اقامت کی نہ کرے اور یونہی ٹھہر جائے تو قصر کرنے کا بیان حدیث 344
نَافِعٍ ، ابْنَ عُمَرَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ " أَقَامَ بِمَكَّةَ عَشْرَ لَيَالٍ يَقْصُرُ الصَّلَاةَ إِلَّا أَنْ يُصَلِّيَهَا مَعَ الْإِمَامِ فَيُصَلِّيهَا بِصَلَاتِهِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما مکہ میں دس رات تک ٹھہرے رہے اور نماز کا قصر کرتے رہے، مگر جب امام کے ساتھ پڑھتے تو پوری پڑھ لیتے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 344]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 954، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14381، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 3858، السلسلة الصحیحة للالباني: 2676، شركة الحروف نمبر: 319، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 17»
← پچھلی حدیث (343) باب پر واپس اگلی حدیث (345) →