بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 311 — نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: باجماعت نماز کے بیان میں نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کا بیان حدیث 311
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ، وَسَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ" كَانَا يُصَلِّيَانِ النَّافِلَةَ وَهُمَا مُحْتَبِيَانِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا حضرت عروہ بن زبیر اور حضرت سعید بن مسیّب سے کہ وہ نفل نماز پڑھتے بیٹھ کر دونوں پاؤں کو کھڑا کر کے، اور سرین زمین سے لگا کر۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 311]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4102، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 4642، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1026، 1027، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2067، 2070، شركة الحروف نمبر: 292، فواد عبدالباقي نمبر: 8 - كِتَابُ صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ-ح: 24»
← پچھلی حدیث (310) باب پر واپس اگلی حدیث (312) →