بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 214 — جب نمازی کو شک ہو جائے تو اپنی یاد پر نماز تمام کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نماز کے بیان میں جب نمازی کو شک ہو جائے تو اپنی یاد پر نماز تمام کرنے کا بیان حدیث 214
نَافِعٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ إِذَا سُئِلَ عَنِ النِّسْيَانِ فِي الصَّلَاةِ، قَالَ: " لِيَتَوَخَّ أَحَدُكُمُ الَّذِي يَظُنُّ أَنَّهُ نَسِيَ مِنْ صَلَاتِهِ فَلْيُصَلِّهِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے نماز میں بھول جانے کے بارے میں سوال ہوا تو کہا: وہ سوچ لے جو بھول گیا ہے پھر پڑھ لے اُس کو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 214]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3882، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2527، 2528، شركة الحروف نمبر: 203، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 64ق»
← پچھلی حدیث (213) باب پر واپس اگلی حدیث (215) →