بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 212 — جب نمازی کو شک ہو جائے تو اپنی یاد پر نماز تمام کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نماز کے بیان میں جب نمازی کو شک ہو جائے تو اپنی یاد پر نماز تمام کرنے کا بیان حدیث 212
عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ، سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، كَانَ يَقُولُ: " إِذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ فَلْيَتَوَخَّ الَّذِي يَظُنُّ أَنَّهُ نَسِيَ مِنْ صَلَاتِهِ، فَلْيُصَلِّهِ ثُمَّ لِيَسْجُدْ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ وَهُوَ جَالِسٌ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت سالم بن عبداللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے تھے کہ جب شک کرے تم میں سے کوئی اپنی نماز میں تو سوچے جو بھول گیا ہے، پھر پڑھ لے اس کو اور بیٹھ کر دو سجدے سہو کے کرے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 212]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3881، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3470، 3471، 3477، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2522، 2525، 2526، شركة الحروف نمبر: 201، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 63»
← پچھلی حدیث (211) باب پر واپس اگلی حدیث (213) →