☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Yahya)

Hadith No.: 210
Books← Muwatta Malik (Yahya)← Chapters← Bab← Hadith No. 210
ابْنِ شِهَابٍ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، وَعَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، مِثْلَ ذَلِكَ.
قَالَ مَالِك: كُلُّ سَهْوٍ كَانَ نُقْصَانًا مِنَ الصَّلَاةِ، فَإِنَّ سُجُودَهُ قَبْلَ السَّلَامِ، وَكُلُّ سَهْوٍ كَانَ زِيَادَةً فِي الصَّلَاةِ، فَإِنَّ سُجُودَهُ بَعْدَ السَّلَامِ
Translation: علامہ وحید الزماں
حضرت سعید بن مسیّب اور ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ نماز میں بھولنا دو طرح کا ہوتا ہے، ایک یہ کہ بھولے سے نماز میں کچھ نقصان ہو جائے تو سجدہ سہو قبل سلام سے کرے، دوسرے یہ کہ بھولے سے نماز میں کچھ زیادہ کر دے تو سجدہ سہو بعد سلام کے کرے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 210]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 860، 1035، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3405، 3887، 3907، والبيهقي فى «معرفة السنن الآثار» برقم: 186/2، شركة الحروف نمبر: 199، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 61»
← Previous Hadith (209) Back to Bab Next Hadith → (211)