☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Yahya)

Hadith No.: 205
Books← Muwatta Malik (Yahya)← Chapters← Bab← Hadith No. 205
ابْنَ شِهَابٍ ، وَنَافِعًا
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ ، وَنَافِعًا مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ، عَنْ رَجُلٍ دَخَلَ مَعَ الْإِمَامِ فِي الصَّلَاةِ، وَقَدْ سَبَقَهُ الْإِمَامُ بِرَكْعَةٍ. أَيَتَشَهَّدُ مَعَهُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ وَالْأَرْبَعِ، وَإِنْ كَانَ ذَلِكَ لَهُ وِتْرًا؟ فَقَالَا: " لِيَتَشَهَّدْ مَعَهُ" .
قَالَ مَالِك: وَهُوَ الْأَمْرُ عِنْدَنَا
Translation: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ نے ابن شہاب زہری اور نافع مولیٰ ابن عمر سے پوچھا کہ ایک شخص امام کے ساتھ آکر شریک ہوا جب ایک رکعت ہو چکی تھی، اب وہ امام کے ساتھ تشہد پڑھے قعدہ اولیٰ اور قعدہ اخیر میں یا نہ پڑھے؟ کیونکہ اس کی تو ایک رکعت ہوئی قعدہ اولیٰ میں اور تین رکعات ہوئیں قعدہ اخیر میں؟ تو جواب دیا دونوں نے کہ ہاں تشہد پڑھے۔
امام کے ساتھ۔ امام مالک رحمہ اللہ نے کہا کہ ہمارے نزدیک یہی حکم ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 205]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 8743، شركة الحروف نمبر: 194، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 56ق»
← Previous Hadith (204) Back to Bab Next Hadith → (206)