بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1834 — جہنم کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں جہنم کا بیان حدیث 1834
حدیث نمبر: 1834 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ ، أَبِيهِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ عَمِّهِ أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّهُ قَالَ: " أَتَرَوْنَهَا حَمْرَاءَ كَنَارِكُمْ هَذِهِ، لَهِيَ أَسْوَدُ مِنَ الْقَارِ وَالْقَارُ الزِّفْتُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: کیا تم جہنم کی آگ کو سرخ سمجھتے ہو جیسے دنیا کی آگ، وہ قار سے بھی زیادہ سیاہ ہے، اور قار زفت کو کہتے ہیں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1834]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه بغوي فى «شرح السنة» ‏‏‏‏برقم: 4400، وانظر الحديث السابق، فواد عبدالباقي نمبر: 57 - كِتَابُ جَهَنَّمَ-ح: 2»
← پچھلی حدیث (1833) باب پر واپس اگلی حدیث (1835) →