بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1813 — بےہودہ گوئی کی مذمت کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں بےہودہ گوئی کی مذمت کا بیان حدیث 1813
حدیث نمبر: 1813 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَحَدَّثَنِي وَحَدَّثَنِي مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَتْ تُرْسِلُ إِلَى بَعْضِ أَهْلِهَا بَعْدَ الْعَتَمَةِ، فَتَقُولُ: " أَلَا تُرِيحُونَ الْكُتَّابَ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بعد نمازِ عشاء کے اپنے (گھر کے) لوگوں سے کہلا بھیجتیں: اب بھی تم آرام نہیں دیتے لکھنے والے فرشتوں کو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1813]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4991، فواد عبدالباقي نمبر: 56 - كِتَابُ الْكَلَامِ-ح: 9»
← پچھلی حدیث (1812) باب پر واپس اگلی حدیث (1814) →