بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 181 — صبح کی نماز میں قرأت کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نماز کے بیان میں صبح کی نماز میں قرأت کا بیان حدیث 181
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، يَقُولُ:" صَلَّيْنَا وَرَاءَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ الصُّبْحَ فَقَرَأَ فِيهَا بِسُورَةِ يُوسُفَ وَسُورَةِ الْحَجِّ قِرَاءَةً بَطِيئَةً". فَقُلْتُ: وَاللَّهِ إِذًا لَقَدْ كَانَ يَقُومُ حِينَ يَطْلُعُ الْفَجْرُ، قَالَ: أَجَلْ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر نے سنا سیدنا عبداللہ بن عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے، کہتے تھے: نماز پڑھی ہم نے پیچھے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے صبح کی، تو پڑھی انہوں نے سورۂ یوسف اور سورۂ حج ٹھہر ٹھہر کر۔ حضرت عروہ نے کہا: قسم اللہ کی! پس اس وقت کھڑے ہوتے ہوں گے نماز کو جب نکلتی ہے صبح صادق۔ کہا سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے: ہاں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 181]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 4087، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2715، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1077، شركة الحروف نمبر: 169، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 34»
← پچھلی حدیث (180) باب پر واپس اگلی حدیث (182) →