بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1793 — اکیلے سفر کر نے کی ممانعت مرد اور عورت کے واسطے
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں اکیلے سفر کر نے کی ممانعت مرد اور عورت کے واسطے حدیث 1793
حدیث نمبر: 1793 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ
وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الشَّيْطَانُ يَهُمُّ بِالْوَاحِدِ وَالْاثْنَيْنِ، فَإِذَا كَانُوا ثَلَاثَةً لَمْ يَهُمَّ بِهِمْ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت سعید بن مسیّب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: شیطان قصد کرتا ہے (ضرر پہنچانے کا) ایک اور دو پر، جب تین آدمی ہوں تو ان پر قصد نہیں کرتا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1793]
تخریج الحدیث
«مرفوع ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10456، والبزار فى «مسنده» برقم: 1698، وابن عبدالبر فى «التمهيد» برقم: 8/20، فواد عبدالباقي نمبر: 54 - كِتَابُ الِاسْتِئْذَانِ-ح: 36»
← پچھلی حدیث (1792) باب پر واپس اگلی حدیث (1794) →