بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1774 — بکریوں کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں بکریوں کا بیان حدیث 1774
حدیث نمبر: 1774 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَحَدَّثَنِي مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا مِنْ نَبِيٍّ إِلَّا قَدْ رَعَى غَنَمًا" قِيلَ: وَأَنْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" وَأَنَا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا؛ کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس نے بکریاں نہ چرائی ہوں۔ لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! آپ نے بھی؟ فرمایا: ہاں، میں نے بھی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1774]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2262 (عن أبى هريرة)، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2050 (عن جابر بن عبدالله)،، فواد عبدالباقي نمبر: 54 - كِتَابُ الِاسْتِئْذَانِ-ح: 18»
← پچھلی حدیث (1773) باب پر واپس اگلی حدیث (1775) →