بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 177 — کلام اللہ پڑھنے کا طریقہ
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نماز کے بیان میں کلام اللہ پڑھنے کا طریقہ حدیث 177
أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ ، أَبِيهِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ عَمِّهِ أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ:" كُنَّا نَسْمَعُ قِرَاءَةَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عِنْدَ دَارِ أَبِي جَهْمٍ بِالْبَلَاطِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت مالک بن ابی عامر اصبحی سے روایت ہے کہ ہم سنتے تھے قرأۃ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی، اور وہ ہوتے تھے نزدیک دار ابی جہم کے اور ہم ہوتے تھے بلاط میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 177]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه النسائي فى «الكبریٰ» برقم: 8775، 10301، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3123، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3859، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2529، شركة الحروف نمبر: 165، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 31»
← پچھلی حدیث (176) باب پر واپس اگلی حدیث (178) →