بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1768 — کتوں کے حکم کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں کتوں کے حکم کا بیان حدیث 1768
حدیث نمبر: 1768 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ ، السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ ، سُفْيَانَ بْنَ أَبِي زُهَيْرٍ
حَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ ، أَنَّ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ سُفْيَانَ بْنَ أَبِي زُهَيْرٍ وَهُوَ رَجُلٌ مِنْ أَزْدِ شَنُوءَةَ، مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهُوَ يُحَدِّثُ نَاسًا مَعَهُ عِنْدَ بَاب الْمَسْجِدِ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا لَا يُغْنِي عَنْهُ زَرْعًا وَلَا ضَرْعًا، نَقَصَ مِنْ عَمَلِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطٌ" . قَالَ: أَنْتَ سَمِعْتَ هَذَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَ: إِي وَرَبِّ هَذَا الْمَسْجِدِ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا سفیان بن زہیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، اور وہ ایک شخص تھے شنوءۃ کے قبیلہ میں سے اور صحابی تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے، اور وہ لوگوں سے حدیث بیان کر رہے تھے مسجد نبوی کے دروازے پر۔ انہوں نے کہا: میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے تھے: جو شخص کُتا پالے نہ کھیت کی حفاظت کے واسطے، نہ بکریوں کی حفاظت کے واسطے، تو ہر روز اس کے اعمال میں ایک قیراط کے برابر کمی ونقصان ہوا کرے گا۔ سائب بن یزید نے سیدنا سفیان رضی اللہ عنہ سے پوچھا: تم نے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں، قسم ہے اس مسجد کے پروردگار کی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1768]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2323، 3325، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1576، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 4290، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4780، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2048، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3206، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11146، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22263، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6414، 6415، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 30، فواد عبدالباقي نمبر: 54 - كِتَابُ الِاسْتِئْذَانِ-ح: 12»
← پچھلی حدیث (1767) باب پر واپس اگلی حدیث (1769) →