بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 175 — کلام اللہ پڑھنے کا طریقہ
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نماز کے بیان میں کلام اللہ پڑھنے کا طریقہ حدیث 175
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيِّ ، أَبِي حَازِمٍ التَّمَّارِ ، الْبَيَاضِيِّ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ التَّمَّارِ ، عَنْ الْبَيَاضِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ عَلَى النَّاسِ وَهُمْ يُصَلُّونَ وَقَدْ عَلَتْ أَصْوَاتُهُمْ بِالْقِرَاءَةِ، فَقَالَ:" إِنَّ الْمُصَلِّيَ يُنَاجِي رَبَّهُ، فَلْيَنْظُرْ بِمَا يُنَاجِيهِ بِهِ، وَلَا يَجْهَرْ بَعْضُكُمْ عَلَى بَعْضٍ بِالْقُرْآنِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت فروہ بن عمرو بیاضی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم آئے لوگوں کے پاس اور وہ نماز پڑھ رہے تھے۔ آوازیں اُن کی بلند تھیں کلام اللہ پڑھنے سے، تو فرمایا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے: نمازی کانا پھوسی کرتا ہے اپنے پروردگار سے، تو چاہیے کہ سمجھ کر کانا پھوسی کرے، اور نہ پکارے ایک تم میں دوسرے پر قرآن میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 175]
تخریج الحدیث
«صحيح، وأخرجه النسائي فى «الكبریٰ» برقم: 3348، 3350، 3351، 3352، 3353، 8037، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 4779، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19327، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"،، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4217، شركة الحروف نمبر: 163، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 29»
← پچھلی حدیث (174) باب پر واپس اگلی حدیث (176) →