بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 171 — مغرب اور عشاء کی نماز میں قرأت کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نماز کے بیان میں مغرب اور عشاء کی نماز میں قرأت کا بیان حدیث 171
أَبِي عُبَيْدٍ ، عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ ، قَيْسِ بْنِ الْحَارِثِ ، أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الصُّنَابِحِيِّ ، أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ مَوْلَى سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الصُّنَابِحِيِّ ، قَالَ:" قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ فِي خِلَافَةِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ فَصَلَّيْتُ وَرَاءَهُ الْمَغْرِبَ فَقَرَأَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ بِأُمِّ الْقُرْآنِ، وَسُورَةٍ سُورَةٍ مِنْ قِصَارِ الْمُفَصَّلِ، ثُمَّ قَامَ فِي الثَّالِثَةِ فَدَنَوْتُ مِنْهُ حَتَّى إِنَّ ثِيَابِي لَتَكَادُ أَنْ تَمَسَّ ثِيَابَهُ. فَسَمِعْتُهُ قَرَأَ بِأُمِّ الْقُرْآنِ وَبِهَذِهِ الْآيَةِ رَبَّنَا لا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ سورة آل عمران آية 8"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت ابوعبداللہ صنابحی سے روایت ہے کہ میں مدینہ میں آیا جب سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ خلیفہ تھے، تو پڑھی میں نے پیچھے اُن کے مغرب کی نماز تو پہلی دو رکعتوں میں سورۂ فاتحہ اور سورۂ مفصل کی چھوٹی سورتوں میں سے پڑھی، پھر جب تیسری رکعت کے واسطے کھڑے ہوئے تو میں نزدیک ہوگیا اُن کے۔ یہاں تک کہ میرے کپڑے قریب تھے کہ چھو جائیں ان کے کپڑوں سے، تو سنا میں نے پڑھی انہوں نے سورۂ فاتحہ اور یہ آیت « ﴿‏رَبَّنَا لاَ تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ‏﴾ » ۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 171]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2521، 4101، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2698، 2699، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 3748، وابن المنذر الأوسط برقم: 112/3 وتحفة الاشرف برقم: 5/298، شركة الحروف نمبر: 159، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 25»
← پچھلی حدیث (170) باب پر واپس اگلی حدیث (172) →